اللہ سے محبت ❤️

ہر گزرتے دن کے ساتھ مجھے میرے اللہ سے اور زیادہ محبت ہوتی جا رہی ہے ۔ ابھی صرف کل رات ہی میں نے اللہ سے روتے ہوے کہا کہ میں بہت کم ہمت بندی ہوں تیری میں یہ گرمی برداشت نہیں کر سکتی یہ موسم بدل دے ، بس تو ہی اپنے بندوں پر رحمت کر سکتا ہے۔
اور آج جیسے ہی کلینک سے واپس پہنچی تو ٹھنڈی ہوا نے استقبال کیا اور دل سے فوراً نکلا کے واہ میرے مولا کس کس طریقے سے خود سے محبت کرواتا ہے ، صرف تیرے ہی اختیار میں ہے یہ ۔
الحمدللہ ۔❤️
Comments