رشتےAnamJul 2, 20221 min readکچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو پہلے خود آپکے رشتے خراب کروا کے پھر وہیں گہرے رشتے جوڑ لیتے ہیں ، اور بیک وقت خود کو مظلوم اور رشتے نبھانے والا ثابت کرتے ہیں ۔ مگر بھولو مت کوئی تمہیں بھی دیکھ رہا ہے #انعم
Take some break, to improve your mental health.عموما لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ زیادہ تر ماہر نفسیات خود پاگل ہوتے، ہیں چلیں مان لیا کہ ایسا ہی ہے تو اس کی وجوہات پر غور کرتے ہیں میرے...
معیارہماری سوچ بھی ہمارے معیار کی طرح ہوتی ہےجتنا بلند معیاراتنی ہی بلند سوچ۔ لیکن کبھی کبھار زندگی کچھ ایسے موڑ لیتی ہے جو ہمارے معیار کے...
تنہائیتنہائی اس دنیا کی سب سے بد ترین سزا ہے ، یہ انسان کو توڑ کر نئے سرے سے واپس جوڑتی ہے آپ کسی بھی ایسے انسان کو پہلے جیسا نہیں پائیں گے جس...
Comments