top of page
  • https://www.facebook.com/mindhealerishere
  • https://instagram.com/mind_healer_psy?utm_medium=copy_link
  • https://youtube.com/channel/UCtKhRii5zPX007Spo0LBV5A

خلوص

  • Writer: Anam
    Anam
  • May 11, 2022
  • 1 min read

دوسروں کے خلوص کا مزاق بنا کر ڈبل گیم کھیلنے والے خود اپنی ہی گیم میں پھنس جاتے ہیں، اوپر والے کا حساب ہمیشہ برابری کا ہوتا ہے.

اُس خدا سے ڈرو اور مخلص دلوں سے کھیلنا بند کرو، وہ توبہ قبول کرنے والا، غفور و رحیم ہے.


 
 
 

Recent Posts

See All
Take some break, to improve your mental health.

عموما لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ زیادہ تر ماہر نفسیات خود پاگل ہوتے، ہیں چلیں مان لیا کہ ایسا ہی ہے تو اس کی وجوہات پر غور کرتے ہیں میرے...

 
 
 
معیار

ہماری سوچ بھی ہمارے معیار کی طرح ہوتی ہےجتنا بلند معیاراتنی ہی بلند سوچ۔ لیکن کبھی کبھار زندگی کچھ ایسے موڑ لیتی ہے  جو ہمارے معیار کے...

 
 
 
تنہائی

تنہائی اس دنیا کی سب سے بد ترین سزا ہے ، یہ انسان کو توڑ کر نئے سرے سے واپس جوڑتی ہے آپ کسی بھی ایسے انسان کو پہلے جیسا نہیں پائیں گے جس...

 
 
 

Comments


Don't Miss Out

Sign Up and Get All Information 

Thanks for submitting!

  • https://www.facebook.com/mindhealerishere

©2023 by Mrs Frost. Proudly created with Wix.com

bottom of page