چند سبق آموز واقعات.
- Anam
- Mar 4, 2022
- 1 min read
زندگی میں کچھ چیزیں اور واقعات آپ کو جھٹکا دینے اور واپس ٹریک پر چڑھا نے کے لئے ہوتے ہیں، انکی شکایت کرنے کی بجائے ان پر شکر کریں اور اپنے اصل کی طرف لوٹ جائیں کیونکہ ایسے موقعے بار بار نہیں ملتے.
دعاؤں کی طالب #انعم.
Comentários