UntitledAnamFeb 28, 20221 min readمیرے رنگ برنگ ہیں روپ بہت. مجھے لگی زمانے کی دھوپ بہت. میں دار پہ چڑھ کے یہاں تک پہنچی ہوں. میری راہ میں نہیں گلاب بہت. #انعم
Comments